امریکی فوج نے اسلحہ کی صنعت میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا
امریکی فوج نے اپنی توپ کے ذریعے 70 کلومیٹر دور ہدف کو نشانہ بنایا
.وہ ہدف جو انہوں نے حاصل کیااس سے پہلے حاصل نہیں ہوا تھا
امریکی سپر گن کا تجربہ ریاست ایریزونا میں کیا گیاجہاں اس نے 70 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیااور گذشتہ .دور کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے
یہ اسلحہ کی دنیا میں ایک نئی تبدیلی لائے گاامریکی فوج کا کہنا ہے کہ یہ سپرگن 2023 میں دستیاب ہوگیاور .اسے فوجی مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے گا
اس توپ نے اس سے قبل 65 کلو میٹر دور تک نشانہ لگایا تھا۔ سپر گن میں استعمال ہونے والا شیل جی پی ایس اور لیزر ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔
یہ توقع کی جاتی ہے کہ سپرگن مختلف مقاصد کے لئے استعمال ہوگا
No comments:
Post a Comment